Description
🌈 بنائیں
حروف ملائیں، الفاظ
بچوں کے لیے اردو سیکھنا اب ہوگا مزید آسان، دلچسپ اور مزے دار! 💕
✨ اردو حروف کی پہچان
🧩 36 دلچسپ میچنگ پزل سیٹس
🧠 یادداشت اور توجہ میں بہتری
📖 الفاظ بنانے اور پڑھنے کی مشق
💡حروف کو مختلف طریقوں سے ملا کر بے شمار نئے الفاظ اور آوازوں کی ترکیبیں بنائیں، تاکہ اردو کی بلینڈنگ (حروف جوڑ کر پڑھنا) اور ریڈنگ سیکھنا آسان اور دلچسپ ہو جائے!
🎯 3 سال اور اس سے بڑی عمر کے بچوں کے لیے بہترین۔
گھر پر کھیل کھیل میں اردو پڑھنے کی بنیاد مضبوط بنائیں! 🌟

